1
04
5
07
2
08
09

”راحت القلوب “تحقیقی اکیڈمی ،کوئٹہ بلوچستان

”راحت القلوب تحقیقی اکیڈمی،کوئٹہ“ کا بنیادی مقصداعلاء کلمۃ الحق،تعلیم وتعلم،تعمیری وتحقیقی رجحان کا فروغ واشاعت اور تبلیغ وارشاد ہی ہے۔اکیڈمی کوقرآن وسنت کے تعلیمات اور مملکت خداداد پاکستان کےقوانین کے تحت چلاتے ہوئے قدیم وجدید علوم کی ترویج، تحقیق اوراشاعت کی خدمات سرانجام دےگی۔ اکیڈمی کے تحت HEC پاکستان کے مطلوبہ قواعد وضوابط کومدنظر رکھتے ہوئے ششماہی علمی وتحقیقی مجلہ” راحت القلوب “ کا اجراء کیا گیاہےجس میں علوم اسلامیہ سے متعلق کسی بھی پہلو پر تخلیقی وتحقیقی مقالات شائع کئے جاتے ہیں،تا ہم Socio Religious Papers کےاشاعت کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

Vol-01   Issue 02     July-December 2017

Latest News

  • ششماہی تحقیقی مجلہ "راحت القلوب" کے زیر اہتمام "مقالات سیرت"نمبر شائع کیا جائے گا، انشاء اللہ۔جس کا عنوان ہے:" دور جدید کے مختلف النوع (تعلیمی،اخلاقی،معاشی،معاشرتی،سیاسی)اضطرابی صورتحال کا جائزہ اور اس کا حل، سیرت طیبہ کی روشنی میں"۔لہذا صاحب ذوق اہل علم وقلم اپنے مقالات 30 اگست 2017ء تک ادارہ کے ایڈریس:" راحت القلوب تحقیقی اکیڈمی، جمعیت روڈ،خلجی آباد، نزدپاک-ترک سکول،سپنی روڈ، پوسٹ بکس نمبر 496، جی پی او کوئٹہ، بلوچستان"، پر بھجوادیں۔ ای میل rahatulquloob@gmail.com | agha211179@gmail.com

    Dr Syed Bacha Agha
    Dr Syed Bacha AghaRahat Ul Quloob
  • ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطلوبہ قواعد وضوابط کومدنظر رکھتے ہوئے ششماہی علمی وتحقیقی مجلہ”راحت القلوب“  کا اجراء کیا گیا ہےجس میں علوم اسلامیہ سے متعلق کسی بھی پہلو پر تخلیقی وتحقیقی مقالات شائع کئے جاتےہیں۔بلوچستان کی مردم خیز سرزمین (جو علوم اسلامیہ کےمیدان میں اس قسم کےتحقیقی مجلہ سے اب تک محروم ہے)کےمحققین کیلئے نیا باب کھلۚےگا اورانہیں اپنےعلمی تحقیقی مقالات کی اشاعت کےلئے جن مشکلات ودشواریوں سے گزرنا پڑ رہا تھا یقیناًاس میں یقیناکمی واقع ہوگی۔ ”راحت القلوب“میں شائع شدہ تمام مقالات کی منظوری میں نظام احتساب کےتمام تقاضوں کو پورا کرتےہوئے علمی ،تنقیدی وتحقیقی معیارکےعین مطابق ادارتی و مشاورتی بورڈ قومی وبین الاقوامی کے اراکین سےرائے لینے کے بعد شائع کئے جاتے ہیں۔

    Editor Rahat-ul-Quloob
    Editor Rahat-ul-Quloob
Contact Us

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you, asap.